مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

روزانہ کے فدیہ کا تیسرا گروہ ← → کفارے کی چوتھی قسم: روزانہ کا فدیہ

روزانہ کے فدیہ کا دوسرا گروہ

مسئلہ 2086: اگر انسان ایسی بیماری میں مبتلا ہو جس کی وجہ سے زیادہ پیاس لگتی ہو اور پیاس کو تحمل نہیں کر سکتا ہو یا اس کے لیے تحمل کرنا حد سے زیادہ سختی رکھتا ہو (جیسے استسقا کی بیماری) روزہ اس پر واجب نہیں ہے، لیکن دوسری صورت میں (حد سے زیادہ سختی) لازم ہے کہ ہر دن کے لیے ایک مد طعام فقیر کو دے، چنانچہ بعد میں روزہ رکھ سکتا ہو تو قضا بجالانا لازم نہیں ہے ، قابلِ ذکر ہے کہ یہ حکم استسقا کی بیماری سے مخصوص نہیں ہے بلکہ ہر اس بیماری کو شامل کرے گا جو اس کے مانند ہو اور انسان پر پیاس کے غلبہ کا باعث ہو۔

روزانہ کے فدیہ کا تیسرا گروہ ← → کفارے کی چوتھی قسم: روزانہ کا فدیہ
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français