مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » اصول دین

۱ سوال: عقلی دلیلوں سے اصول دین کو ثابت کریں؟
جواب: اس کے لیے آپ کو تفصیلی کتابوں کی طرف رجوع کرنا پڑے گا، اللہ تعالی کے وجود پر نمونہ کے طور پر ہم یہاں صرف ایک عقلی دلیل کا ذکر کر رہیں ہیں اور وہ ہے برھان نظم، جس میں انسان معلول سے علت کا پتہ لگاتا ہے۔ ہم اس دنیا میں ایک خاص نظم و ترتیب اور محکم و متقن طبیعی قوانین کا مشاہدہ کرتے ہیں اور اس کے ذرہ ذرہ (ایٹم) میں ایک خاص نظم پاتے ہیں اور ایسے ہی بے وجہ میں اتفاقی طور پر اس نظم و ترتیب کا وجود میں آ جانا محال ہے لہذا اس کے لیے کسی خالق، مدبر، حکیم، عاقل اور قادر ہونا ضروری ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français