مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » پیوند اعضاء

۱۱ سوال: کیا سور کے پھپھڑے کو انسان کے بدن میں لگایا جا سکتا ہے؟
جواب: جایز ہے۔
۱۲ سوال: ۱۔ دماغ کی نس کے پھٹ جانے کے سبب مرنے والے شخص کے اعضاء کو کسی ضرورت مند کو ہدیہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français