مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » حیض

۲۱ سوال: عورتوں کے یائسہ ہونے کی کیا عمر ہے؟
جواب: وہ عورت جو ۶۰ سال کی نہیں ہويی ہے اگر خون آيے اور تین دن تک ادامہ رکھتا ھو حیض ھے اور ۶۰ سال بعد یایسہ حساب ہوگی لیکن اگر ۵۰ سال بعد حیض آنے سے مایوس ہو جایے تو ضروری نہیں ہے عدہ رکھے، ۶۰ سال قمری ۵۸ سال ۸۰ دین عیسوی اور ۵۰ سال قمری ۴۸ سال اور ۶ ماہ عیسوی تقریبا ہوتا ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français