مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » متعہ

۵۱ سوال: صیغہ محرمیت پڑھنے کے بعد اس کے کیا حدود و اختیارات ہیں اور شرعی اعتبار سے کس حد تک رابطہ اور حجاب کرنا جایز ہے؟
جواب: صیغہ محرمیت، وقتی شادی اور متعہ کو کہتے ہیں، اس کے بعد عورت اس کی بیوی کا حکم رکھتی ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français