مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » میراث

۴۱ سوال: اگر مرنے والے کے وارث، وصی یا اس کے طریقہ کار کو قبول نہ کریں تو کیا حکم ہے؟
جواب: وصی ولایت (اختیار) رکھتا ہے مگر یہ کہ اس کی خیانت ثابت ہو جائے۔
۴۲ سوال: اگر کسی شخص نے مرتے وقت کوئی وصیت نہیں کی ہو تو اس کی میراث کس طرح تقسیم ہوگی؟
جواب: اگر مرنے والا مقروض یا اس کے ذمہ حج واجب تھا تو اسے ادا کیا جائے گا اور باقی کو ورثاء میں ہر ایک کے سہم کے مطابق تقسیم کیا جائے گا۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français