مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » قرعہ اندازی

۱ سوال: بعض مومنین ایک اسلامی مرکز کی طرف سے ایک قرعہ اندازی طے کرتے ہیں اور اسکے ٹکٹ فروخت کرتے ہیں جسکا انعام یہ ہے کہ جسکا نام نکلے گا اسے حج بیت اللہ یا زیارات مقدسہ کیلئے تمام اخراجات کے ساتھ بھیجا جائے گا ۔اب لوگ جو یہ ٹکٹ خریدتے ہیں اس احتمال پر کہ شاید انکا نام نکل آئے تو کیا یہ جائز ہے؟
جواب: اگر ٹکٹ خریدنے کا عنوان یہ ہو کے اس کی قیمت اس اسلامی مرکز کو دی جاتی ہے تاکہ وہ جسکا نام نکلے اسے حج پر بھیج دیں ،تو جائز ہے ۔اور اگر مال خود ٹکٹ کے بدل دیا جائے تو جائز نہیں ۔
sistani.org/26681
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français