مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

سجدہٴ سہو کے مقامات ← → نمازاحتیاط میں شک اور سہو کے احکام

سجدہٴ سہو

اگر نمازگزار نماز میں سہو اور فراموشی کا شکار ہو جائے تو بعض مقامات میں فتویٰ یا احتیاط واجب کی بنا پر اس دستور کے مطابق جو بعد میں بیان ہوگا سجدہٴ سہو بجالائے۔
سجدہٴ سہو کے مقامات ← → نمازاحتیاط میں شک اور سہو کے احکام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français