مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

آل البیت گلوبل انفارمیشن سینٹر ۔ امام محمد تقی علیہ السلام نیٹ ورک (ایلام)

شہر ایلام جنگ کے بعد کی تمام محرومیوں اور بدحالیوں کے باوجود امام محمد تقی علیہ السلام نیٹ ورک کی تاسیس کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ جو شیعوں اور مذھب حقہ تشیع کی تبلیغ اور نشر کے عنوان سے شہر کے مھمترین اداروں میں سے ہے۔
یہ نیٹ ورک بھی شہر ایلام کے علماء و علمی و ثقافتی اداروں کی حجت الاسلام والمسلمین سید جواد شہرستانی دام ظلہ سے کی گئی، اس درخواست پر کہ ایک ایسی مخصوص ویب سائٹ بنائی جائے جو نویں امام، امام محمد تقی علیہ السلام کی حیات طیبہ پر مختلف زاویوں سے تحقیق انجام دے اور آپ کی شخصیت سے دنیا کو روشناس کرائے۔ اس ادارہ کا افتتاح علماء و فضلاء کے تعاون سے، جلیل القدر مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی نگرانی میں کیا گیا ہے۔

اس کا پتہ یہ ہے:
ایلام، ایران

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français