مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسمہ تعالی
آيت الله سيستاني ( دام ظلہ) كی نظر ميں دو شنبه كو چاند ديكہے جانے کی تصديق نہیں كى گئی ہے
اس بناء پر آج بروز منگل جمادی الثانی كی تيس تاريخ ہے اور كل بروز بدھ رجب كی پہلی تاريخ ہوگی۔
دفتر آيت الله سيستانی ( مد ظلہ)

سماجی خدمات » الزھراء رہایشی کامپلیکس

حوزہ علمیہ اور طلباء علوم دینی کے لیے رہایش کا مسئلہ ہمیشہ کی مشکل ہے،اس کے حل کی غرض سے، حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی طرف سے اس کامپلیکس کی تاسیس کی گئی ہے۔
یہ کامپلیکس چار ہزار اسکوائر میٹر مربع زمین پر تعمیر ہو رہا ہے اس کی تکمیل کے بعد ۵۰ فلیٹس تمام مناسب سہولتوں کے ساتھ درخواست کرنے والے مستحق حضرات کے سپرد کیے جا سکیں گے۔

اس کا پتہ یہ ہے:
۱۵ خرداد، یزدان شہر،
قم مقدس، جمہوری اسلامی ایران
ٹیلی فون۔ 00982537728638

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français