مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » حج ۔ نماز طواف

۱ سوال: اگر انتہائی رش کے باعث مقام ابراہیمؑ کے پیچھے صدق عرفی میں بھی نماز طواف ادا کرنا ممکن نہ ہو اور پوری مسجد میں کہیں بھی جگہ نہ ملے تو کیا اس صورت میں مسجد الحرام کے باہر ( باہر کے صحن) میں نماز طواف انجام دی جاسکتی ہے؟ یا داخل مسجد ہی انتظار کیا جائے چاہے موالات (تسلسل اعمال) باقی نہ رہے ؟
جواب: نماز طواف مسجد الحرام کے اندر ہی انجام دی جائے گر چہ موالات باقی نہ بھی رہے۔
sistani.org/24970
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français