مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » متعدد زوجات

۱ سوال: جس شخص کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اس کیلیئے زوجات کہ درمیان عدالت یا برابری رکھنے کا کیا معنی ہے؟
جواب: جواب لازمی طور پر برابری رکھنا جو واجب ہے تو وہ صرف راتوں کی تقسیم میں ہے مثلا ہر چار راتوں میں اگر کسی ایک زوجہ کہ پاس ایک رات قیام کیا ہے تو باقی زوجات کہ پاس بھی اتنا ہی قیام کرے۔
جبکہ مستحب یہ ہے کہ خرچہ کرنے میں ، وقت دینے ، توجہ دینے میں اور جنسی حاجات پوری کرنے میں بھی برابری یا عدالت سے کام لے۔
sistani.org/26589
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français