مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » تالیاں بجانا

۱ سوال: آئمہ طاھرین (علیہم السلام) کی ولادت کی مناسبت پر امام بارگاہ میں یا اھل البیت (علیہم السلام) کی خوشی کی محافل میں ،یا ولائی قصیدوں میں تالیاں بجانا کیسا ہے ؟
جواب: بذات خود کوئی حرج نہیں ہے البتہ مناسب یہ ہے کہ اھل البیت علیہم السلام کی محافل میلاد میں ذکر و صلوات سے غافل نہ ہوا جائے۔
sistani.org/26590
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français