مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » تعقیبات نماز

۱ سوال: نمازوں کے بعد کے مشترک تعقیبات روزانہ تین بار بجا لانا چاہیے یا پانچ بار؟
جواب: یومیہ نمازوں کی تعقیبات ہر نماز کے بعد بجا لانا چاہیے۔
sistani.org/17466
۲ سوال: جمعہ کے روز تعقیبات نماز صبح کی بجائے اعمال روز جمعہ کا بجا لانا کیسا ہے؟
جواب: کوئی حرج نہیں ہے۔
sistani.org/17467
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français