مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » انقلابی نغمے

۱ سوال: کیا ایسے انقلابی نغمے سننا جائز ہے کہ جس میں پیانو ،بانسری اور طبلہ وغیرہ بجایا جاتا ہو؟
جواب: اگر موسیقی لھو لعب کی محافل کی طرز پر ہو تو اسکا سننا جائز نہیں۔
sistani.org/26571
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français