مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » بهتان

۱ سوال: بھتان کا کیا معنی ہے ؟ اور کیا یہ گناھان کبیرہ میں شمار ہوتا ہے؟
جواب: بھتان کا مطلب یہ ہے کہ کسی کام کو ایسے شخص سے منسوب کیا جائے جس نے اسے انجام نہ دیا ہو، ایسا کرنا حرام ہے اور گناہ کبیرہ ہے۔
sistani.org/26581
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français