فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع
تلاش کریں:
پہلا مقدمہ : وقت کی رعایت ←
→ یومیہ واجب نمازیں
مقدّمات نماز
مسئلہ 883: مقدّمات نماز چھ ہیں:
وقت کی رعایت ، قبلہ کی رعایت، غسل وضو یا تیمم کے ساتھ ہونا (انسان کا جو وظیفہ ہو)، بدن اور لباس کا پاک ہونا شرائطِ لباس کی رعایت ، شرائطِ مکان کی رعایت ۔
اس بنا پر جو شخص نماز پڑھنا چاہتا ہے چنانچہ ان مقدمات میں سے کوئی ایک بھی نہ رکھتا ہو تو چاہیے کہ نماز پڑھنے سے پہلے فراہم کرے۔