مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال ارسال کریں

سوال کرنے والوں کے لئے قابل توجہ نقاط:

سوال ارسال کرنے کے لیئے ضروری ملاحظات
( 1 ) ایسے سوالات جن میں کسی ادارے یا تنظیم کا نام ذکر ہوا ہو ان کے جواب سے ہم معذرت خواہ ہیں.

(2 ) ایسا استفتاء کہ جس میں کئ ایک ضمنی سوالات ہوں وقت کی کمی کے سبب اسکا جواب نهیں دیا جاسکتا.

(3 ) ایسے فرضی مسائل یا صرف خیالی یا محض علمی سوالات جن کا کوئ حقیقی مصداق نہ ہو ، انکا جواب اس مقام پر نہیں دیا جا سکتا.

(4 )وصیت اور وقف سے متعلق سوالات کے ساته وصیت نامہ(اگر ہو ) یا وثیقه وقفیه کا الحاق کرنا ضروری ہے جو کہ اس ای میل ارسال فرمائے .
urdu @ sistani.org
( 5 )ایسے حساس مسائل کہ جن کا جواب میں عمومی مصلحت نہ ہو، انکا تحریری جواب نہیں دیا جائے گا.

(6 )ایسے سوالات کہ جن میں کسی شخص کا نام لکھا ہو یا صاحب مسئله کے علاوه کسی اور کی طرف سے سوال کیا گیا ہو تو اسکا جواب بهی نہی دیا جائے گا.

(7 ) ہم تمام مراسلین حضرات سے گزارش کرتے ہیں کہ سوالات کی کثرت کی وجه سے جواب میں تاخیر ہو سکتی ہے، تاہم اگر معقول مدت کے باوجود جواب وصول نہ ہو تو ،، سوال ارسال کرتے وقت وصولی کا جو کوڈ آپکو اسهی ویب سائٹ سے ملا ہوگا، وہ ارسال کر کے استفسار فرمائے.
          
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français