فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
و۔مس میّت ←
→ د۔ استحاضہ
ہ۔ میّت
مسئلہ ۴۷۔ مسلمان میّت یاجو میّت مسلمان کا حکم رکھتی ہے اُسے غسل دینا واجب ہے یہاں تک کہ سقط شدہ بچہ جس کے چارمہینے ہجری پورے ہو گئے ہوں بلکہ احتیاط واجب کی بنا پر اگر چار مہینے پورے نہ بھی ہوئے ہوں لیکن بد ن کا مل ہوچکا ہو تو لازم ہے کہ غسل میّت دیا جائے۔
مزید تفصیل کے لئے تو ضیح المسائل میں رجوع کریں۔
و۔مس میّت ←
→ د۔ استحاضہ
مزید تفصیل کے لئے تو ضیح المسائل میں رجوع کریں۔