فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
پہلی قسم : مال کی زکوٰۃ ←
→ حج کے احکام
زکوٰۃ کےاحکام
شریعت اسلام کے اہم واجبات میں سے ایک زکوٰۃ ہے یہاں تک کہ خداوند متعال نے قرآن کریم کی بہت سی آیتوں میں زکوٰۃ کو نما ز کے ساتھ ذکر کیاہے،اور روایت میں ہےکہ جو شخص زکوٰۃ ادا نہ کرے اس کی نماز قبول نہیں ہے۔
پہلی قسم : مال کی زکوٰۃ ←
→ حج کے احکام