فتووں کی کتابیں » مختصر احکام عبادات
تلاش کریں:
بھیڑ کا نصاب ←
→ پہلی قسم : مال کی زکوٰۃ
اونٹ کا نصاب
پہلا نصاب : پانچ اونٹ اس کی زکوٰۃ ایک بھیڑ ہے۔
دوسرا نصاب : دس اونٹ اس کی زکوٰۃ دو بھیڑ ہے۔
تیسرا نصاب : پندرہ اونٹ اس کی زکوٰۃ تین بھیڑ ہے۔
چوتھا نصاب : بیس اونٹ اس کی زکوٰ ۃ چاربھیڑ ہے۔
پانچواں نصاب : پچیس اونٹ اس کی زکوٰۃ پانچ بھیڑ ہے۔
چھٹا نصاب : چھبیس اونٹ ہے اس کی زکوٰۃ ایک ایسا اونٹ ہے جو دوسرے سال میں داخل ہوگیاہو۔
ساتواں نصاب : چھتیس اونٹ اس کی زکوٰۃ ایک ایسا اونٹ ہے جو تیسرے سال میں داخل ہوگیا ہو۔
اونٹ کے اور بھی نصاب ہیں کہ اس مختصر رسالہ میں جسےبیان کرنے کی گنجائش نہیں ہے۔