مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » مناسک حج

مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں داخل ہو نے کے آداب ← → مکروہات احرام

حرم میں داخل ہونے کے مستحبات

حرم میں داخل ہوتے وقت چند چیزیں مستحب ہیں:

۱
۔ حرم پہچ کر سواری سے اترنا اور داخل ہونے کے لیے غسل کرنا ۔

۲
۔ حرم میں داخل ہوتے وقت جوتے اتار کر انہیں خضوع و خشوع کی نیت سے ہاتھ میں پکڑنا ۔
حرم میں داخل ہوتے وقت دعا کا پڑھنا:
اللھم انک قلت فی کتابک المنزل ۔ ۔ ۔ ۔ تا آخر

۴
۔ حرم میں داخل ہوتے وقت اذخر (خوشبودار گھاس) میں سے کچھ مقدار کا چبانا ۔
مکہ مکرمہ اور مسجد الحرام میں داخل ہو نے کے آداب ← → مکروہات احرام
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français