مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

مرکز تحقیقات عقائدی۔ نجف اشرف

یہ مرکز حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر سے وابسطہ مرکز تحقیقات عقائدی قم مقدس سے وابستہ ہے۔
۱۱ ذی القعدۃ ۱۴۲۴ ھجری قمری کو امام رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کے موقع پر اس کا افتتاح ہوا ہے۔
مرکز کے اھداف و مقاصد یہ ہیں:
۱۔ عقائد و کلام پر یونیورسٹی میں لکھی جانے والی تھیسیز پر نظارت کرنا اور ان موضوعات پر لکھی جانی والی کتابوں اور تھیسیز کی طباعت کرنا۔
۲۔ عقائد کی کلاسز شروع کرنا۔
۳۔ عراق کے علمی مراکز، عمومی کتاب خانوں اور مساجد کے لیے کتابیں فراہم کرنا۔
۴۔ عقائد کے خصوصی مجلات فراہم کرکے انہیں طبع کرنا۔

مرکز کا پتہ یہ ہے:
الرسول(ص) روڈ، نجف اشرف، عراق
ٹیلی فون

0096433332679

00964333372245

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français