مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

مرکز تخصصی امام مھدی علیہ السلام۔ نجف اشرف

اس مرکز کا حضرت آیت اللہ العظمی سیستانی دام ظلہ کے دفتر کی طرف سے مقدس شہر نجف اشرف میں افتتاح کیا گیا ہے۔
اس مرکز کے شعبہ اس طرح ہیں:
۱۔ کتاب خانہ
۲۔ کیسیسٹس لائبریری
۳۔ تحقیق
۴۔ شبھات و اعتراضات کے جوابات
۵۔ انٹرنیٹ اور کمپیوٹر
۶۔ تالیفات
اس مرکز کی خدمات اس طرح ہیں:
۱۔ امام مھدی عجل اللہ تعالی پر علمی کانفرنسیں منعقد کرنا اور انہیں انٹرنیٹ کے ذریعے شایع کرنا۔
۲۔ علمی و ادبی مسابقات کرانا۔
۳۔ اس مرکز کی طرف سے ہونے والے سوالات کے جوابات۔
۴۔ حضرت امام مھدی عجل اللہ تعالی کے بارے میں چھپنے والی والی کتابوں کی نمائش لگانا۔
۵۔ امام مھدی عجل اللہ تعالی کے بارے میں لکھی جانے والی کتاب سے جوانوں اور نو جوانوں میں مسابقات کرانا۔

مرکز کا پتہ یہ ہے:
نجف اشرف، عراق

http://www.m-mahdi.com/

العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français