مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » زکات

۱۱ سوال: کیا شہر والوں کے لیے مویشیوں کی جگہ گاڑیوں پر زکات واجب ہو سکتی ہے؟
جواب: گاڑیوں پر زکات واجب نہیں ہے۔
۱۲ سوال: میرے سرپرست کے زکات ادا نہ کرنے کی صورت میں کیا مجھ پر اس کا ادا کرنا واجب ہوگا؟
جواب: اگر زکات آپ کے مال پر واجب ہے تو آپ کے لیے اس کا ادا کرنا واجب ہے۔
۱۳ سوال: سوناروں پر زکات کس طرح سے واجب ہوگی؟
جواب: زیورات اور اس طرح کے موجودہ سکوں پر زکات واجب نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français