سوال و جواب » انقلابی نغمے
تلاش کریں:
۱
سوال: کیا ایسے انقلابی نغمے سننا جائز ہے کہ جس میں پیانو ،بانسری اور طبلہ وغیرہ بجایا جاتا ہو؟
جواب: اگر موسیقی لھو لعب کی محافل کی طرز پر ہو تو اسکا سننا جائز نہیں۔
sistani.org/26571