مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل جامع

ان افراد کے شرائط جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں ← → آٹھواں مقام : ابن السبیل( ایسا مسافر جو سفر میں محتاج ہو گیا ہو)

فقیہ (مجتہد) جامع الشرائط کو زکوٰۃ دینے کے احکام

مسئلہ 2607: غیبت امام زمانہ علیہ السلام کے زمانے میں فقیہ جامع الشرائط کو زکوٰۃ دینا واجب نہیں ہے گرچہ یہ کام احتیاط مستحب کے مطابق ہے البتہ پہلے ذکر کیا گیا کہ مصرف زکوٰۃ کے تیسرے اور چوتھے مقام میں فتوے کی بنا پر اور ساتویں مقام میں احتیاط واجب کی بنا پر زکوٰۃ فقیہ جامع الشرائط کو دے یا اس کو مصرف کرنے کے لیے فقیہ جامع الشرائط سے اجازت لے۔
ان افراد کے شرائط جو زکوٰۃ کے مستحق ہیں ← → آٹھواں مقام : ابن السبیل( ایسا مسافر جو سفر میں محتاج ہو گیا ہو)
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français