مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل

(5) بينك كي كفالت (بینک گارانتی) ← → (۳) سرمایہ کی حفاظت

(۴) اموال متروکہ کو بیچنا

جب کبھی مال کے مالکان (بینک کی طرف سے مال کی موجودگی سے متعلق انھیں باخبر کردینے کے باوجود) اس مال کا قبضہ لینے اور بینک کو اس کی اجرت ادا کرنے سے پرہیز کریں تو بینک اس مال کو بیچ دیتا ہے اور اس کی قیمت سے اپنا حق وصول کر لیتا ہے۔

مسئلہ (۲۸۰۸)گذشتہ حالات میں بینک کے لئے اس مال کو بیچنا اور دوسروں کےلئے اس مال کا خریدنا جائز ہے۔ اس لئے کہ صریحی یا غیر صریحی شرط کی بناء پرایسے مواقع پر بینک مالکوں کے مال نہ لینے اور بینک کو اس کا حق نہ دینے کی صورت میں ان کی طرف سے مال بیچ دینے کا وکیل ہوتاہے اور جب مال کابیچنا جائز ہوگا تو اس کا خریدنا بھی جائز ہوگا۔

(5) بينك كي كفالت (بینک گارانتی) ← → (۳) سرمایہ کی حفاظت
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français