مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
مختلف جگہو( من جملہ ہندوستان اور پاكستان )ميں ماه شوال كا چاند ديكها گيا، اس لیۓ كل بروز دوشنبہ عيد سعيد فطر ہے، خداوند متعال سے دعا كرتے ہیں اسے تمام مسلمانوں كے ليۓ خير، ميمنت اور با بركت عيد قرار دے۔

دفتر آقا سيستاني (دام ظله)- نجف اشرف
فتووں کی کتابیں » توضیح المسائل
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français