مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » آیات سجدہ

۱ سوال: کیا حائض عورت واجب سجدے والی آیتیں اور سورہ پڑھ سکتی ہے؟
جواب: حائض صرف وہ چار آیتیں نہیں پڑھ سکتی جن میں سجدے واجب ہیں، اس کے علاوہ پورا قرآن پڑھ سکتی ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français