سوال و جواب » استحاضہ
تلاش کریں:
۱
سوال: ایک مہینہ کا بچہ ساقط ہو جانے کی صورت میں، عورت کے لیے غسل اور نماز کے احکام بیان فرمائیں؟
جواب: اگر سقط خون ہو اور تین دن یا اس سے زیادہ آے تو حیض ہے۔
۲
سوال: یائسگی کے بعد آنے والے خون کا کیا حکم ہے؟
جواب: وہ خون جو عورتوں کو ۶۰ سال قمری سے پہلے (۶۰ سال قمری تقریبا ۵۸ سال ۸۰ دن عیسوی سال کے برابر ہے) آتا ہے اگر تین دن یا تین دن سےزیادہ ہو تو حیض کا حکم رکھتا ہے اور نماز واجب نہیں ہے۔