مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » الکحل

۱ سوال: کیا تمام انواع و اقسام کے الکحل جو دواء،سینٹ ، کریم وغیرہ میں ہوتے ہیں پاک ہیں؟
جواب: ہر قسم کا الکحل پاک ہے۔
۲ سوال: بعض کھانے کی اشیاء میں الکحل ملا ہوتا ہے اسکا کھانا جایز ہے؟
جواب: اگر الکحل کا در صد نا چیز ( ۲ فی صد یا اس سے کم) ہو تو کھا سکتے ہیں۔
۳ سوال: ایسے ٹبلٹ یا سیرپ کا استعمال جس میں ۲ در صد سے زیادہ الکحل ملا ہو جایز ہے ۔
جواب: جایز نہیں ہے مگر یہ کے اس میں پانی یا کوئی اور چیز ملایں تاکہ ۲ در صد یا اس سے کم ہو جاۓ۔
۴ سوال: کیا طبی الکحل کھانا حرام ہے؟ اور اگر علاج کے لیے نہ ہو اور انسان اس سے مست بھی ہو تو کیا حکم ہے؟
جواب: الکحل طبی پاک ہے، لیکن اگر زیادہ الکحل پینا مستی کا سبب ہو جائے تو تھوڑا سا بھی پینا جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français