مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » پڑوسی کے حقوق

۱ سوال: یہودی، عیسائی یا دوسرے ایسے پڑوسی جو اصلا دین کی پرواہ نہیں کرتے اور کسی بھی مذھب کے پاپند نہیں ہیں، ان کو اذیت پہچانا کیسا ہے؟
جواب: بلا وجہ ان کو اذیت پہچانا جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français