مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » جادو

۱ سوال: سحر و جادو کا کیا حکم ہے؟
جواب: سحر و جادو حرام اور گناہ کبیرہ ہے۔
۲ سوال: کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟
جواب: دعا لکھنے والوں کے پاس جانا اگر ایسی دعایں لکھے جو اھل بیت علیھم السلام سے وارد ہوییٔ ہیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français