مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » حج ۔ حرم

۱ سوال: مسجد الحرام اور مسجد نبوی (ص) کے حدود بیان کریں؟
جواب: مسجد الحرام اور مسجد نبوی (ص) کی تمام جدید عمارتیں اس کے حدود میں شامل ہیں۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français