مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » ڈرائوینگ

۱ سوال: کیا عورتوں کے لیے گاڑی چلانا جایز ہے؟
جواب: حجاب اور دوسرے اسلامی قوانین کی رعایت کرتے ہوئے ڈرائوینگ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
sistani.org/17878
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français