مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » رہن

۱ سوال: کسی شئی کو رھن رکھا جائے اور اس میں یہ شرط کی جائے کہ اس مدت میں رھن رکھوانے والے کو اس میں تصرف کا حق نہیں ہوگا، اس کے باوجود اگر مالک اس کا معاملہ کرے تو کیا وہ معاملہ صحیح ہوگا؟
جواب: اگر رھن رکھنے والا اسے رد کر دے تو معاملہ باطل ہے اور اگر اجازت دے تو صحیح ہے۔
۲ سوال: رھن رکھنے والا کیا رھن رکھے گیے مال کو خود رھن رکھوانے کو کرایہ پر دے سکتا ہے؟
جواب: رھن رکھنے والا، اس شی کا مالک نہیں ہے جو وہ اسے کرایہ پر دے سکے، بلکہ وہ مال رھن رکھوانے والے کی ملکیت ہے۔
۳ سوال: کیا رھن پر خمس واجب ہے؟
جواب: واجب ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français