مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » سائیکل

۱ سوال: میری بیٹی کے لیے پارک میں سائیکل چلانے اور اسکیٹینگ کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: اگر نامحرم اسے دیکھ رہیں ہوں اور اس کی حالت عادتا شہوت انگیز ہو تو جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français