مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » سجدہ سہو

۱ سوال: کیا نماز احتیاط اور سجدہ سہو کے درمیان نماز کو باطل کرنے والے کام دیٔے جا سکتے ہیں؟
جواب: نماز احتیاط سے پہلے ان امور کو انجام نہیں دیا جا سکتا، احتیاط واجب کی بناء پر یہی حکم سجدہ سہو کا بھی ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français