مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » سگریٹ

۱ سوال: سگریٹ پینا کیسا ہے؟
جواب: اگر سگریٹ پینا ۔گر چہ آیندہ میں۔ مہم ضرر رکھتا ہو خواہ وہ مہم ضرر حتمی ہو یا احتمالی کے جس سے عاقل افراد کے نزدیک خوف حاصل ہوتا ہو ، تو حرام ہے لیکن اگر مہم ضرر سے مطمیٔن ہو گر چہ اس جہت سے ہو کہ پینے میں زیادہ روی نہ کرے تو حرج نہیں رکھتا۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français