مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » نجومی کی اخبار

۱ سوال: جو شخص ہاتھ کی لکیریں دیکھ کر یا شیشے کی گیند گھما کر لوگوں کو انکے حال یا مستقبل کی خبر دیتا ہے،آیا اسکا یہ خبریں دینا جایز ہے؟ جبکہ وہ اپنے شیشے یا گولہ پر اثر مرتب کرتا ہو ؟
جواب: چونکہ اسکی ان اخبار کی کوئی حیثیت نہیں لہذا اسکے لیئے لوگوں کو یقینی خبر دینا جایز نہیں ہے، اور اسی طرح دوسروں کے لیئے اسکی باتوں پر کوئی اثر مرتب کرنا بھی جایز نہیں ہے۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français