مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » قضا نمازیں

۱ سوال: اگر قضا نماز انسان کے ذمہ ہو تو کیا مستحب نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: ہاں پڑھ سکتے ہیں لیکن واجب نماز کی قضا میں اتنی تاخیر نہ کریں کہ لا پرواہی شمار ہو۔
ایک نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français