مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » نجاسات

۱ سوال: اگر چاول چوہے کی مینگنی سے نجس ہو جا‎ۓ اسے کیسے پاک کیا جاۓ؟
جواب: پہلے اس چاول کے پانی کو گرا دیں اور پھر ایک پاک ظرف میں کر پانی متصل کر کے چاول اس میں ڈال کر پانی کو بند کر دیں اور کچھ دیر صبر کریں کہ پانی اس کے اندر نفوذ کرے اور اس کا داخلی حصہ پاک ہو جاۓ۔
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français