مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

سوال و جواب » داڑھی

۱ سوال: داڑھی کتنی رکھنی واجب ہے؟
جواب: اتنی مقدار میں رکھنا واجب ہے کہ حد اقل ٹھوڑی اور گال پر بچے ہو‎ۓ بالوں پر داڑھی صادق آۓ۔
۲ سوال: داڑھی چھلنا جایز ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
۳ سوال: فرنچ کٹ داڑھی رکھنے کا کیا حکم ہے؟
جواب: احتیاط واجب کی بنا پر جایز نہیں ہے۔
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français