مرجع عالی قدر اقای سید علی حسینی سیستانی کے دفتر کی رسمی سائٹ

بسم الله الرحمن الرحيم
آیت اللہ سیستانی کی رائےکے مطابق ہندوستان میں بدھ (10-4-2024) ماہ شوال کی پہلی اور عید سعید فطر ہے۔

سوال و جواب » دوستی و محبت

۱ سوال: کیا غیر مسلم کے ساتھ دوستی یا محبت کا تبادل جائز ہے جبکہ اگر وہ کافر ہمارا پڑوسی یا شریک عمل ہو یا اس کے ساتھ اس جیسا کوئی تعلق ہو؟
جواب: اگر وہ اپنے قول یا فعل کے ذریعے اسلام یا مسلمین سےعداوت کا اظھار نہ کرتا ہو تو اس سے دوستی و محبت کے تقاضے میں احسان اور نیکی کا تعامل رکھنے میں کوئی حرج نہیں ۔ فرمان الٰھی سبحانہ و تعالی ہے : لا یَنھاکم اللہ عن الذین لم یقاتلوکم فی الدین ولم یخرجوکم مِن دیارکم اَن تَبرّوھم و تقسِطوا الیھم اِنّ اللہ یحّب المقسِطین َ .
( اللہ تمہیں اس بات سے روکتا نہیں ہے کے تم ان لوگوں سے جنہوں نے تم سے دین کے لیئے لڑائی نہیں کی اور نہ ہی تمہیں تمہارے وطن سے نکال باہر کیا ، کہ تم ان سے نیکی اور اعتدال سے پیش آو کہ بے شک اللہ اعتدال رکھنے والوں کو پسند کرتا ہے ).
sistani.org/26695
نیا سوال بھیجنے کے لیے یہاں کلیک کریں
العربية فارسی اردو English Azərbaycan Türkçe Français